Tag: shame mehwish
-
مہوش حیات کی نازیبا لباس میں ویڈیو وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہوش حیات اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا…
